03-02-2017

چیف جسٹس پشاو ر ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی اورجسٹس اکرام اللہ خان پر مشتمل دو رکنی بنچ  نے ڈیرہ اسماعیل خان ٹیچنگ ہسپتال ایم ٹی آئی میں ڈائریکٹر  کی  میرٹ کے برعکس  تقرری کرنے کے خلاف رٹ درخواست  پر صوبائی حکومت اور  ہسپتال کے چیئرمین بورڈ آ ف گورنر  کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا ہے ۔

عدالت نے کیس سماعت کےلئے پشاور ہائی کورٹ  ڈیرہ سرکٹ بنچ منتقل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ۔