14-09-2017

کالام میں تین روزہ فیسٹیول جمعہ سے شرو ع ہوگا ۔

یہ فیسٹول 15سے 17ستمبر تک جاری رہے گا۔  رپورٹس کے مطابق کالام فیسٹیول کاافتتاح پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کریں گے  جبکہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ کالام فیسٹول کےلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں