July 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

کروشیا نے روس میں جاری فیفا فٹ بال ورلڈ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

12-07-2018

 کروشیا نے روس میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد کروشیا نے اضافی وقت میں انگلینڈ کو دو ایک سے شکست دی اور پہلی بار فائنل میں پہنچا۔

یاد رہے کہ فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں کروشیا کا مقابلہ15 جولائی کو فرانس سے ہوگا۔

دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم ہفتہ 14 جولائی کو پہلے سیمی فائنل میں فرانس سے شکست کھانے والی بیلجیئم سے تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

Related posts