25-04-2018

آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سولہ جون کوہوگا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سولہ جون کو مانچسٹر میں ٹکرائیں گی۔ ورلڈکپ دوہزارانیس کےعالمی کپ میں دس ٹیمیں حصہ لیں گیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ  تیس مئی سے چودہ جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔