October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

کمسن طلباکووزنی کتابیں دینے پرسیکرٹریزاورسکول مالکان ہائی کورٹ طلب

11-10-2018

پشاورہائی کورٹ نے کمسن طلباء کو وزن سے زیادہ کتابیں دینے پر تمام سیکرٹریز اور نجی سکولوں کے مالکان کو طلب کر لیا ہے ۔

 جسٹس قیصررشید اورجسٹس قلندرعلی خان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نےدائر رٹ درخواست کی سماعت کی جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بچے کے وزن کے 10فیصدتک کتابیں دی جاتی ہیں جس کی تصدیق بین الاقوامی جنرلزسے بھی کی جاسکتی ہے  جبکہ ایک رپورٹ کے مطابق بچوں کوبھاری بھرکم بیگ کے باعث کمراورگردن میں تکلیف ہوتی ہے اوران کی جسمانی نشوونمابھی متاثرہوتی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی روک تھام نہیں ہوسکی ہے۔

Related posts