November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

 کوہستان غیر ت کے نام پر چار لڑکیوں کے قتل کیس،  رپورٹ چار ہفتوں میں طلب

08-11-2018

سپریم کورٹ نے  کوہستان میں غیرت کے نام پر چار لڑکیوں کے قتل کیس میں خیبر پختونخوا حکومت سے جواب طلب کرلیا ۔

جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔

فاضل عدالت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا  کو 4 ہفتوں میں تحقیقات کر کے مکمل رپورٹ  عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ۔

Related posts