September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

کٹاس راج کیس ، سیمنٹ فیکڑیوں کو میٹھے پانی کے استعمال سے روک دیا گیا

11-07-2018

سپریم کورٹ نے کٹاس راج کیس میں سیمنٹ فیکٹریوں کو میٹھے پانی کے استعمال سے روک دیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں کٹاس راج کیس سے متعلق سماعت   کی ۔ عدلات نے کہا کہ پنجاب حکومت نے سیمنٹ فیکٹریوں پر اب تک کیوں ٹیکس نہیں لگایا، ہم خود ٹیکس نافذ کریں گے۔

عدالت نے سیمنٹ فیکٹریوں کو میٹھے پانی کے استعمال سے روک دیا اور سماعت یکم اگست کو ملتوی کرتے ہوئے تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔

Related posts