October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

گدر ، قاضی آباد اور ملیز آباد میں گیس منصوبے کیخلاف حکم امتناع

13-09-2019

 چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ  کی سربراہی میں قائم  دو رکنی بنچ نے مردان کے نواحی علاقے گدر ، قاضی آباد اور ملیز آباد میں گیس پائپ لائن تنصیبی منصوبے میں بے ضابطگیوں پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کام روکنے اور متعلقہ حکام سے 26 ستمبر  تک جواب طلب کردیا ہے ۔

درخواست گزار شہزار خان ودیگر کی جانب سے دائر رٹ  درخواست میں منصوبے میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی تھی ۔ فاضل عدالت نے ابتدائی دلائل کے بعد حکم امتناعی جاری کرکے چھیبس ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔

Related posts