21-05-2018

گروپ بیس کاسربراہ اجلاس آج  ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ہورہاہے۔

دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امور اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔جبکہ شام، ایران او ر اسرائیل فلسطین تنازع پر بھی غور کیاجائے گا۔