24-08-2017

گلگت اور گردو نواح میں درمیانے درجے کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق گلگت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی زمین میں گہرائی 15 کلو میٹر اور شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔

 زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اسکردو سے 35 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔