22-05-2018

قومی سلامتی کمیٹی سے منظوری کے بعد گلگت بلتستان آرڈر2018 کا باقاعدہ نفاذ کر دیا گیا ہے۔

قانون ساز اسمبلی کو اب گلگت بلتستان اسمبلی اور چیف کورٹ کو گلگت بلتستان ہائیکورٹ کا نا م دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان کے لیےپانچ سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

 گلگت بلتستان 2018ءآرڈر میں عدلیہ،مقننہ اور انتظامی سطح پر اصلاحات متعارف کرائے گئے ہیں جو گلگت بلتستان کے عوام کی بنیادی ضرورت تھی۔ گلگت بلتستان آرڈر 2018ءمیں گلگت بلتستان کے شہریوں کو تمام بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے