20-11-2017

گومل یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔

شعبہ امتحانات کے مطابق بی ایس سی میں مجموعی طور پر تین ہزار دو سو تینتیس امیدواروں نے شرکت کی جس میں انیس سو تیس کامیاب قرار پائے  جبکہ بی اے امتحانات میں مجموعی طور پر نو ہزار نو سو انسٹھ امیدواروں نے حصہ لیا جن میں دو ہزار چھ سو چونتیس امیدوار کامیاب ہوئے