20-09-2017

پاکستان ہاکی فیڈریشن  نے کہا ہےکہ دنیا کے معرف کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون رواں سال نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی ، جن سے بات چیت آخری مراحل میں ہیں۔

 پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ورلڈ الیون کے دورہ سے قبل کراچی میں ہونے والے نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ کے موقع پر بھی غیر ملکی گول کیپرز کو مدعو کیا جائے گا۔