28-08-2017

کرکٹ کےبعدہاکی ورلڈالیون نےبھی پاکستان آنےکی حامی بھرلی ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق رواں سال نومبر کے مہینے میں ہاکی کی ورلڈ الیون پاکستان آئے گی۔

 پاکستان ہاکی فیڈریشن  بتایا کہ ورلڈالیون میں اولمپک،ورلڈچیمپئن ٹیموں کےکھلاڑی بھی شامل ہوں گے جبکہ ہاکی ورلڈالیون ایک میچ کراچی،ایک لاہورمیں کھیلےگی۔