June 20, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ہڑتال کے باعث ججز کو چیمبر میں مقدمات کی سماعت کرنے کی ہدایت

12-01-2019

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے ماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبر میں مقدمات کی سماعت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

وکلاءہڑتال کے باعث مقدمات کےالتواپر سائلین نے داد رسی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Related posts