December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ہیر وئن سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی ضمانت پر رہائی

28-07-2018

پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

 استغاثہ کے مطابق ملزم الطاف ساکن دورہ روڈ کو جس گاڑی سے گرفتارکیاگیاتھااس میں سے 3 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی تھی جبکہ جس سیٹ پرملزم سوارتھااس کے نیچے سے صرف ایک کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے ۔

 عدالت نے وکلاء کی جانب سے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی

Related posts