December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

یوتھ اولمپکس کوالیفائنگ تربیتی کیمپ عبد الستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں شروع

02-04-2018

ہاکی کے کھلاڑیوں کا یوتھ اولمپکس کوالیفائنگ تربیتی کیمپ آج عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگیا ہے۔

 پاکستانی ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق کوالیفائنگ مرحلے کے مقابلے اس ماہ کی 25 سے 29 تاریخ تک بنکاک اور تھائی لینڈ میں منعقد ہوں گے۔

 اس مرحلے کی پہلی دو ٹیمیں تیسرے یوتھ اولمپکس میں ایشیا کی نمائندگی کریں گی جوکہ اس سال اکتوبر میں ارجنٹائن کے شہربونس ایئریس میں کھیلا جائے گا۔

Related posts