21-09-2017
خیبر پختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔
اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ۔