02-06-2018
یوم غزوہ بد ر آج (17 رمضان المبارک) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
اس موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے خصوصی سیمینارز ، کانفرنسز و دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جبکہ علمائے کرام تاریخ اسلام کے حق وباطل کے پہلے معرکہ پر روشنی ڈالیں گے۔