17-03-2017

خیبر پختونخوا حکومت نے تئیس مارچ  کو یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے ۔

اس امر کا اعلان صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔  جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  یوم پاکستان کے موقع پر تئیس مارچ بروز جمعرات ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔