01-02-2017

کشمیری عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے اتوار بانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایاجائے گا۔

یہ دن کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد کیلئے پاکستان کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کی علامت ہے۔
حکومت نے اس دن عام تعطیل کااعلان کیاہے۔