October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

یونس خان ٹیسٹ میچز میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بننے کے قریب

21-04-2017

جمیکا ٹیسٹ میں 23 رنز بناکر یونس خان 10 ہزارکا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن جائیں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج جمعہ سے ہورہا ہے ج کہ اپنی آخری سیریز کھیلنے والے سینئر کرکٹر یونس خان 9 ہزار 977 رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین ہیں، یونس خان نے 2000 میں سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کیا اور پہلے ہی میچ میں تھری فیگر اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے، بعد میں دنیا کے مختلف میدانوں کی کنڈیشنز کے مطابق انھوں نے خود کو ڈھالتے ہوئے ٹیسٹ کھیلنے والے ہر ملک کے خلاف سنچری اسکور کی،اس میں انگلینڈ اور بھارت میں ڈبل سنچریاں بھی شامل ہیں۔

Related posts