30-03-2017

مرکزی رویت ہلالی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق آج تیس مارچ بروز جمعرات کو یکم رجب چودہ سو اڑتیس ہجری ہے ۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس گزشتہ شام کراچی میں منعقد ہوا اور شواہد کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اس طرح آج تیس مارچ  یکم رجب چودہ سو اڑتیس ہجری ہے ۔