November 22, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

25کلو منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم بری

07-09-2019

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور عظیم اللہ مشوانی نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت کی بناپر بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔

استعاثہ کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ اس کو ایکسائز پولیس نے موٹروے پر 25کلو منشیات سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔

 ابتدائی دلائل سننے کے بعد  فاضل عدالت نے ملزم کو ناکافی ثبوت کی بناء پر بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔

Related posts