by meezan_admin | Sep 18, 2019 | Weather
WEATHER 18-09-2019 محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں بدستور گرم ہے تاہم گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 خیبرپختونخواجوڈیشل اکیڈمی پشاور میں خیبر پختونخوا میں نئے ضم شدہ سول اضلاع /سیشنز ڈویژن: انضمام کے بعد کے منظر نامے میں قانون سازی اور قانون کی حکمرانی کے موضوع پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ان اضلاع کے انضمام کے بعد کے منظر نامے اور...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 سپریم کورٹ نے نجی بینکوں کے برطرف گارڈز کو واجبات اور اعزاز یہ ادائیگی کا حکم دے دیا ہے ۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحیی آفریدی پر مشتمل سپریم کور ٹ کے دو رکنی بنچ نے نجی بنک کے سکیورٹی گارڈز کی درخواستوں کی سماعت کی ۔ درخواست گزار وں کے وکیل نے موقف...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 سپریم کورٹ نے سابق ایم ڈی سرکاری ٹی وی عطا الحق قاسمی کی غیر قانونی تقرری سے متعلق مقدمہ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران عطا الحق قاسمی کی جانب سے وکیل تبدیل کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی...