جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

17-09-2019 سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے بینچ پر ان کے وکیل کے اعتراض کے بعد تحلیل ہوگیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے ریفرنس سے متعلق دائر آئینی درخواستوں پر جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کے 7...

خواتین کی مخصوص نشستیں،الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل

17-09-2019 پشاورہائی کورٹ  نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن  کو خیبرپختونخوااسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر تاحکم ثانی پی ٹی آئی کی ایک نشست کانوٹی فکیشن جاری کرنے سے روک دیاہے۔  جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس نعیم انورپرمشتمل پشاور ہائی کورٹ...

شاپنگ بیگز پر پابندی ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ دائر

17-09-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ میں دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کی جانب شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے ۔ درخواست گزار  افتخار احمد،محمد عثمان سمیت دیگر شہریوں کی جانب سے دائر درخواست میں وزارت قانون و انصاف، وزارت موسمیاتی تبدیلی اور...

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

17-09-2019 پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں خواجہ برادران کے وکلاء نے عدالتی دائرہ اختیار پر جزوی دلائل مکمل کرلیے، کیس کی مزید سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ قومی ادارہ احتساب (نیب) نے...

اسلامیہ کالج پشاورمیں نئے تعلیمی سال کا آغاز

17-09-2019 اسلامیہ کالج پشاورمیں نئے تعلیمی سال کی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔سال اول میں نئے داخل ہونے والے طلباء وطالبات کے لئے اورینٹیشن سیشن کا اہتمام کیا گیا ۔ وائس چانسلر اسلامیہ کالج پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد کی خصوصی ہدایات کے مطابق نئے داخل طلباء و طالبات کو...

مریم نوازشریف کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد

17-09-2019 الیکشن کمیشن پاکستان نے مریم نوازشریف کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے  انہیں اہل قرار دیدیا  ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی تین رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا...