جامعہ پشاور بیچلر ز کے سالانہ امتحانات کے داخلوں کا اعلان

04-01-2018 جامعہ پشاور نے بیچلرز کے سالانہ امتحانات کے لئے داخلوں کا اعلان کردیا ہے ۔ شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بی اے ، بی ایس سی ، بی ایس سی تھیالوجی اور بی ایس سی نرسنگ (پارٹ ون اور ٹو) کے ریگولر /لیٹ کالج اور پرائیویٹ کالج طلبہ نارمل فیس کے...

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بارہ جنوری کو طلب کرلیا

04-01-2018 صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری بروز  جمعہ  دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے اپنی آئینی اختیارات کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے  اجلاس میں قومی سلامتی کے معاملات کو زیر بحث لایا جائے گا...

نئے سال کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم پندرہ جنوری سے شروع ہوگی

04-01-2018 خیبرپختونخوا میں نئے سال کی پہلی تین روزہ انسدادپولیومہم 15 جنوری سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے جس کیلئے تمام اضلاع میں پانچ سال سے کم عمرکے 56لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کاہدف رکھاگیاہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پولیو وائرس کے...

نیوزی لینڈ  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی

04-01-2018 نیوزی لینڈ  کی کرکٹ ٹیم  ٹی 20  کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئی ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20سیریز میں تینوں میچ جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ نے عالمی رینکنگ میں پاکستان کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا،  نیوزی لینڈ اب 126پوائنٹس کےساتھ ٹاپ جبکہ پاکستان 124...

پاکستان انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دے دی

04-01-2018 نیوزی لینڈ میں انڈر19 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہونے والے ون ڈے میچ میں پاکستان انڈر 19نے  کرائسٹ چرچ میں میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ پانچ وکٹ سے جیت لیا ہے۔ نیوزی لینڈ  نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 186 رنز  بنائے  پاکستان کے ارشد اقبال...

WEATHER

        موسم 04-01-2018 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرنوالہ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر...