16-02-2019 سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ درخواست جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔نیپرا 20 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں فرنس آئل سے 22 اور آر ایل این ...
16-02-2019 پاکستان کی بارہ سالہ طالبہ رادیہ عامر امریکی خلائی ادارے ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب کر دی گئی ہے۔ رادیہ عامر کا تعلق کراچی سے ہے جنہیں ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرنشپ کے لیے منتخب کیا ہے۔ وہ انٹرن شپ پروگرام میں مستقبل میں خلاء باز بننے کی تربیت حاصل کرسکیں گی۔
16-02-2019 پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز اور تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 183 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز 176 ...
16-02-2019 پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ میں ڈگ آوٹ اور ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے مالکان اور ان کے رشتے داروں کیلئے قوانین سخت کیے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل میں کوئی بھی فرنچائز مالک اور اس کے رشتے دار پیشگی اجازت کے بعد ٹیم کے ڈگ آوٹ اور ڈریسنگ روم ...
16-02-2019 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خشک ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں پر موجود ہیں۔ مغربی ہواوں کا سلسلہ اتوار کے شام ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا۔ آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، کوئٹہ، قلات، مکران، پنڈی گوجرانوالہ ڈویژن، ...
15-02-2019 خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نوجوان وکلا کیلئے دو ہفتوں پر محیط تربیتی پروگرام جاری ہے۔ تربیتی پروگرام میں بونیر، مردان، ٹانک، شانگلہ، تور غر، تحت نصرتی، اپر دیر، کرک، بانڈہ داود شاہ، پشاور، ہنگو اور نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 30 وکلا شرکت کر رہے ہیں۔ آج تربیتی پروگرام ڈائریکٹر ہیو...
15-02-2019 جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق آصف زرداری نے ایف آئی اے کی تحقیقات جاری رکھنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائرکرچکے، جے آئی ٹی کوعدالت نے نیب کی معاونت کرنے کا حکم دیا، عدالتی فیصلے کے ...
15-02-2019 سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے بارہ سال میں چار سو پانچ ارب روپے ادا کرنے کی نئی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی جس میں بحریہ ٹائون کراچی نے زمین کی خریداری کیلئے پیشکش 405 ارب تک بڑھا دی اور 12 سال ...