October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ہیروین سمگل کرنے کا الزام عمر قید و جرمانہ کےد و ملزمان کی اپیل منظور ، سزا کالعدم

20-10-2018 پشاور ہائی کورٹ نے ہیروین سمگل کرنے کے الزام میں عمر قید و جرمانہ کی سزا  پانے  والے دو ملزمان کی اپیل منظور کرکے اس کی سزا کالعدم قرار دے دی ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس عبد الشکور پر مشتمل پشاور ہائی کور ٹ کے دو رکنی بنچ نے ملزمان عمران اور صدر خان ...
Read more

مردان جیل قیدی کو علاج کی سہولت فراہم نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ خیبر پختونخوا  کو نوٹس

20-10-2018 پشاور ہائی کورٹ نے مردان سنٹرل جیل میں کالے یرقان میں مبتلا سزائے موت کے قیدی کو بنیادی طبی سہولت مہیا نہ کرنے پرسیکرٹری داخلہ اور آئی جی جیل خانہ جات خیبر پختونخوا  کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سپرنٹنڈنٹ جیل مردان اور متعلقہ ڈاکٹر کو آئندہ پر پیشی پر عدالت  میں پیش ہونے کے ...
Read more

سابق صوبائی وزیر معدنیات محمود زیب غیر قانونی لیز ریفرنس دو نئے ملزمان پر فرد جرم عائد

20-10-2018 احتساب عدالت پشاور نے سابق صوبائی وزیر معدنیات محمودزیب خان کے غیر قانونی لیز کے ریفرنس میں نامزد دو نئے ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کردیا ہے تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر فاضل عدالت نے استعاثہ گواہان کو طلب کرکے مزید سماعت ملتوی کردی ہے ۔ نیب کے ...
Read more

غیر قانونی اثاثے بنانے بنانے کے الزام میں گرفتار ایکسائز انسپکٹر کا جسمانی ریمانڈ منظور

20-10-2018 انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت پشاور نے غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار محکمہ ایکسائز کے انسپکٹر شیر محمد کو جسمانی ریمانڈ پر انٹی کرپشن خیبر پختونخوا کے حوالے کردیا ہے ۔ انٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم کی اہلیہ کی درخواست پر محکمہ نے انکوائری کا آغاز کیا ور دوران انکوائری ...
Read more

شاہی بالا پشاور لیبر کمپلکس اراضی خریداری غبن کیس ، شیر اعظم وزیر سمیت چھ پر فرد جرم عائد

20-10-2018 احتساب عدالت پشاور کے جج حافظ نسیم اکبر نے شاہی بالا پشاور میں لیبر کمپلیکس کیلئے زمین خرید اری میں کروڑوں روپے غبن کرنے کے الزام میں ملوث سابق صوبائی وزیر اورخیبر پختونخوا کی موجودہ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر شیر اعظم وزیر سمیت 6 ملزمان پر فرد جرم عائد کردیا ہے ...
Read more

ایف آر پی پولیس کے سب انسپکٹر کو نوکری پر بحال کردیا

20-10-2018 خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل نے  ایف آر پی پولیس کے سب انسپکٹری  امین خان کو  نوکری پر بحال کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ سب انسپکٹر  امین خان پر 2013اور2014کے دوران پولیس بھرتی میں رشوت لینے کا الزام تھا اور جس کے بعد اُسے نوکری سے فارغ کیا گیا تھا ۔ سروس ٹربیونل ...
Read more

آرمی پبلک سکول پشاور سانحے کی تحقیقاتی جوڈیشل کمیشن کا بیانات قلم بند کرنے کےلئے نوٹسز جاری

20-10-2018 آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے کی تحقیقات کرنے کے لیے قائم کیے گئے جوڈیشل  کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے اور کمیشن نے بیانات قلم بند کرانے کے لیے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ کمیشن کی جانب سے آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے والدین، ورثاء اور متاثرین سے کہا گیا ...
Read more

اسٹیٹ بنک کا اکاونٹ ہولڈرز کو بائیومیٹرک کرانے کا حکم

20-10-2018 اسٹیٹ بینک پاکستان نے تمام  اکاؤنٹ ہولڈرزکوبائیومیٹرک کرانےکاحکم دیا ہے  جبکہ  بائیومیٹرک نہ کرانے پر کارروائی کی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک  کے سرکلر کے مطابق  لسٹڈ،پبلک لمیٹڈ اورذاتی اکاؤنٹ رکھنے والوں کوبائیومیٹرک کرانے کاکہا گیاہے،اسٹیٹ بینک کے مطابق 1ہزارملین سے زائدکے اثاثے رکھنے والے 30 نو...
Read more