یوم پاکستان کی قومی تقریب کی تفصیلات جاری کر دی گئی

20-03-2019 یوم پاکستان23مارچ یوم کی قومی تقریب کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں ۔ جاری تفصیلات کے مطابق صدرمملکت  ڈاکٹر عارف علوی یوم پاکستان کی تقریب کے میزبان ہیں ،صدر پاکستان کی طرف سے مہمانوں کو اس قومی تقریب میں مدعوکیا گیا ہے ۔  یوم پاکستان2019 کی قومی تقریب حسب...