عبد الستار ایدھی کی دوسری برسی کل منائی جائے گی

07-07-2018 انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی کل منائی جائے گی۔ عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928ء میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔انہوں نے صرف 5 ہزار روپے سے اپنے پہلے فلاحی مرکز ایدھی فاؤنڈیشن کی بنیاد ڈالی۔ایدھی...