فضائی حدود کی بندش ، سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے اہم اعلان کردیا

01-03-2019 پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے پر سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے اہم اعلان کردیا ہے۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی حکومت پاکستان میں پروازیں معمول پر آنے تک سعودی عرب میں موجود پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کرے گی۔ سعودی...

ملک بھر میں فضائی آپریشن رات 12 بجے تک معطل رہیں گے

28-02-2019 پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن معطل ہیں تاہم قومی ایئرلائن کی کچھ پروازیں عارضی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے جانے والی پروازوں کے شیڈول میں صرف پی آئی اے کے لیے نرمی کی گئی ہے۔  پاک بھارت...

ملک بھر میں فضائی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

27-02-2019 ملک بھر میں فضائی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور کے ایئر پورٹس بند جبکہ فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ مسافر طیاروں کی روانگی تاحکم ثانی بند رہے گی۔ ایل او سی پر کشیدگی کے بعد مطابق باچا خان انٹرنیشنل...