پشاور تعلیمی بورڈ نے آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

29-01-2019 پشاور تعلیمی بورڈ نے گوجرانوالہ  تعلیمی بورڈ کو شکست دیکر آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ کراچی ثانوی بورڈ کے زیراہتمام کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں پورے پاکستان کے تعلیمی بورڈز کی 16 ٹیموں نے شرکت کی۔  کھیلے جانے والے فائنل میں تعلیمی بورڈ...