عالمی یوم انسداد بدعنوانی  منانے کےلئے تمام محکموں کو مراسلہ جاری

30-11-2018 محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے عالمی یوم انسداد بدعنوانی کا دن منانے کیلئے خیبرپختونخوا کے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ہے ۔ مراسلہ کے مطابق ہفتہ انسداد بدعنوانی 3 سے 9دسمبر تک ہفتہ منایا جائے گا ۔اور اس دوران آگاہی سیمینارز کیساتھ تعلیمی اداروں...