چارسدہ پٹواری کرپشن کیس ، ضمانت درخواست مسترد

26-09-2018 جج انٹی کرپشن پشاور اختیار خان نے کرپشن کیس میں پٹواری دوست محمد کی جانب سے دائر ضمانت درخواست مسترد کردی ہے ۔ استعاثہ کے مطابق چارسدہ کے پٹواری دوست محمد کو جوڈیشل مجسٹریٹ عمران اللہ خان اور انٹی کرپشن چارسدہ نے چھاپے کےد وران  رشوت کے پچیس ہزار روپے برآمد...