ملک بھر میں اپیلٹ ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا

20-06-2018 ملک بھرمیں اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا ہے  اور 22 جون تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں پراپیلیں دائر ہوں گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بدھ کو ملک بھرکے 849 حلقوں کیلئے 21 اپیلٹ ٹربیوبلز بنائے گئے ہیں۔اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا جس کے بعد 22 جون تک ریٹرننگ...