سانحہ آرمی پبلک سکول کمیشن بیانات ریکارڈ کرنے کا سلسلہ جاری

20-03-2019  سانحہ آرمی پبلک سکول کمیشن میں بیانات ریکارڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور کمیشن نے دو پولیس افسران سمیت اس وقت کے  ڈپتی کمشنر کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔  ترجمان کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن میں اس وقت کے...