قومی ٹیم ایشیاء کپ انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کےلئے بنگلہ دیش روانہ

27-09-2018 قومی ٹیم ایشیاکپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بنگلادیش روانہ ہوگئی  جہاں پاکستانی ٹیم 3 میچ کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم کا مقابلہ بنگلادیش، سری لنکا اور ہانگ کانگ سے ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم 15 رکنی دستے پر مشتمل ہے۔ ایشیاکپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 28 ستمبر سے...