ایشین گیمز اختتام پذیر ، چین دو سو نواسی میڈلز کے ساتھ سرفہرست

03-09-2018 اٹھاریں ایشین گیمز رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئےجس میں چین نے سونے کے 132 تمغے جیت کر مجموعی طور پر289 میڈلز حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ انڈویشیا کے دارحکومت جکارتہ میں دو ہفتے سے جاری رہنے والے اٹھاریں ایشین گیمز کا اختتام دلکش انداز میں...