گریڈ 17سے گریڈ 22تک کے افسران سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

16-07-2018 گریڈ 17سے گریڈ 22تک کے افسران سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہے ۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس ، پولیس سروس ، سیکرٹریٹ اور او ایم جی گروپ کے افسران کو 15اگست تک اوردیگر کیڈر کے سول سرونٹ کو یکم ستمبرتک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایات کی ہے۔اسٹیبلشمنٹ...