بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایک ہزار ملازمین کو اپ گریڈ کردیا گیا

08-11-2018 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گریڈ 7سے گریڈ 14تک کے ایک ہزار ملازمین کو اپ گریڈکر دیا گیا ہے ملازمین یکم جولائی 2016سے اپ گریڈ تصورکیا جائے گا ۔ ترقیوں کے حوالے سے جاری کردہ پالیسی کے مطابق ترقی پانے والے ملازمین کو بیان حلفی بھی دینا ہو گی جس میں کہا جائے...