سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع ، مقدمہ کراچی سے اسلام آباد منتقلی پر فیصلہ محفوظ

11-03-2019 بینکنگ کورٹ کراچی نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکی عبوری ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع کردی اور مقدمہ کی کراچی سے اسلام آبادمنتقلی پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 15 مارچ کو سنایا جائے گا۔ دوران سماعت فاضل عدالت نے آصف...

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع

14-02-2019 میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کر دی گئی۔  کراچی کی بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے...

منی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کی حوالگی کی نیب کی درخواست مسترد

08-02-2019 کراچی کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کی حوالگی کی نیب کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کہا ملزم کی کسٹڈی دینا اس عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں، اگر نیب...

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں چودہ فروری تک توسیع

23-01-2019 بینکنگ کورٹ کراچی نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی ہے۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اوران کی بہن فریال تالپوربینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔  سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹرنے...

میگا منی لانڈرنگ کیس، آصف زرداری اور اس کی ہمشیرہ کی ضمانت میں سات جنوری تک توسیع

21-12-2018 بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 7 جنوری تک توسیع کردی۔ میگا منی لانڈنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری ،ان کی بہن فرال  تالپور سمیت دیگر ملزمان  زین ملک، نمر مجید...