بیڈ منٹن میں قومی چمپئین مہور شہزاد کی کامیابی

31-07-2018 بیڈمنٹن میں قومی چیمپین مہور شہزاد نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلی جانی والی اناپورنا انٹرنیشنل بیڈمنٹن چیمپین شپ 2018 جیت لی۔ اناپورنا کارپوریٹ انویٹیشنل انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ چیمپین شپ 2018 کٹھمنڈو میں 23 سے 28 جولائی کھیلی گئی جسے پاکستانی...