آئندہ ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت گرانٹ دینے فیصلہ

13-09-2018 بینوو لنٹ فنڈ سیل خیبر پختونخوا نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ریٹائر منٹ کے وقت یکمشت گرانٹ دی جائے گی اور یہ ادائیگی آن لائن کی جائے گی ۔  جس کے لئے نظر ثانی شدہ درخواست فارم تمام انتظامی سیکر ٹر یوں اور سر کاری اداروں کے سربراہوں کوبھیج دےئے گئے...