پشاور تعلیمی بورڈ کے میٹرک امتحانات سال دو ہزار انیس کے نتائج کا اعلان

26-06-2019 پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات سال 2019 کے نتائج کا علان کردیا گیا جس کے تحت فوزیہ ابصار نے 1060 نمبر حاصل کر کے پشاور بورڈ میں پہلی جبکہ ملک وہاب علی اور لبنا یونس نے 1056 نمبر حاصل کرکے دوسری جبکہ سدرہ عبید نے 1055 نمبر لے کر مجموعی طور پر  تیسری...

پشاور تعلیمی بورڈ،  نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج الگ الگ جاری کرنے کا فیصلہ

25-06-2019 ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج الگ الگ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت آج صرف دہم کے نتائج کا اعلان کیا جائیگا جبکہ نہم کے نتائج جولائی کے پہلے ہفتے جاری ہوں...

پشاور تعلیمی بورڈ کا تھیالوجی گروپ ختم کرنے کا فیصلہ

04-01-2019 ابتدائی وثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے انٹرمیڈیٹ کی سطح پراگلے تعلیمی سال کے دوران تھیالوجی گروپ ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے نتیجے میں انٹرمیڈیٹ کی سطح پر ہوم اکنامکس گروپ متعارف کرایاجائے گا۔ اعلامیہ کے مطابق جو طلباء وطالبات اپنے پرچے فیل یا کینسل کریںگے...

پشاور بورڈ کا شہدا کے بچوں او زخمی طلبہ سے امتحانی فیس نہ لینے کا فیصلہ

28-12-2018 پشاور تعلیمی بورڈ نے دہشت گردی میں شہید ہونے والوں افراد کے بچوں اور زخمی طلبہ سے امتحانی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں شہید افراد کے بچوں، پرتشدد واقعات میں زخمی اور معذور طلبہ سے...