بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز

16-02-2019 سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ درخواست جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔نیپرا 20 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں فرنس آئل سے 22 اور آر ایل این جی...