سانحہ کرائسٹ چرج ، آج ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں ،  نو پاکستانی شہید ہوئے

18-03-2019 سانحہ کرائسٹ چرچ پرملک بھرمیں سوگ کا سماں ہے اور  اسلام آباد،لاہور ،کوئٹہ،کراچی اور پشاورسمیت ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں  ہے۔ رپورٹس کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ  کے  متاثرہ خاندانوں سےاظہاریکجہتی کیلئےآزاد کشمیر سمیت ملک بھرمیں تمام سرکاری عمارتوں پرقومی...