عدالتی تاریخ میں بصارت سے محروم سول جج کو راولپنڈی میں تعینات کردیا گیا

17-11-2018 پاکستان کی عدالتی تاریخ میں بصارت سے محروم سول جج یوسف سلیم کوراولپنڈی میں تعینات کر دیاگیا ہے تعیناتی کے پہلے روز انہوں نے سول جج رضوان حنیف شیخ کے ہمراہ بطور معاون جج فرائض سرانجام دئیے ۔ پاکستان کے پہلے سول جج مقرر ہونے پر جج یوسف سلیم نے اپنے تاثرات کا...