جسٹس وقار احمد سیٹھ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

27-06-2018 صدر پاکستان کی منظوری کے بعد جسٹس وقار احمد سیٹھ کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا گیا  ہے اور نئے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلامیہ وزارت قانون و انصاف نے جاری کر دیا ہے۔  نئے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ کا تعلق خیبرپختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک...