صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نیاکرایہ نامہ جاری کردیا

10-10-2018 سی این جی کی قیمتیں 109روپے فی کلو گرام مقرر ہونے کے بعد صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین سی این جی سے چلنے والی مسافر بردار گاڑیوں کیلئے نئے کرائے نامے تیار کئے ہیں۔  جس کے تحت فلائنگ کوچز /منی بسیں 1.9روپے فی کلومیٹر...